Sunan Ibne-Majah 3156ضعیف
اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا
حدیث نمبر: 3156
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ، مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِهِ بِشَفْرَةٍ.
مؤذن رسول سعد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بنی زریق کے راستے میں گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ایک چھری سے ذبح کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٨٣٣، ومصباح الزجاجة : ١٠٩٣) (ضعیف) (عبدالرحمن بن سعد اور ان کے والد دونوں ضعیف ہیں )
Abdur-Rahman bin Sad bin Ammar bin Sad the Muadhdhin of the Messenger of Allah, told us: "My father told me, from my grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ slaughtered his sacrifice at the side of an alley, on the road of Banu Zuraiq, with his own hand, using a blade."