Sunan Ibne-Majah 3143صحیح
کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟
حدیث نمبر: 3143
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ، وَالْأُذُنَ.
علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ (قربانی کے جانور) کی آنکھ اور کان غور سے دیکھ لیں (آیا وہ سلامت ہیں یا نہیں) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأضاحي ٩ (١٥٠٣) ، سنن النسائی/الضحایا ١٠ (٤٣٨١) ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٩٥، ١٠٥، ١٢٥، ١٣٢، ١٥٢) (حسن صحیح )
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger Of Allah ﷺ commanded us to examine the eyes and ears.”