Sunan Ibne-Majah 3134صحیح
اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟
حدیث نمبر: 3134
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَلَّتِ الْإِبِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَنْحَرُوا الْبَقَرَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں اونٹ کم ہوگئے، تو آپ ﷺ نے انہیں گائے ذبح کرنے کا حکم دیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٨٧٤، ومصباح الزجاجة : ١٠٨٦) (صحیح )
It was narrated that Ibn Abbas said: "Camels became scarce at the time of the Messenger of Allah, so he commanded them to sacrifice cows."