Sunan Ibne-Majah 3128صحیح
کیسے جانور کی قربانی مستحب ہے؟
حدیث نمبر: 3128
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ، يَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ، وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسے مینڈھے کی قربانی کی جو سینگ دار نر تھا، اس کا منہ اور پیر کالے تھے، اور آنکھیں بھی کالی تھیں (یعنی چتکبرا تھا) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأضاحي ٤ (٢٧٩٦) ، سنن الترمذی/الأضاحي ٤ (١٤٩٦) ، سنن النسائی/الضحایا ١٣ (٤٣٩٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٢٩٧) (صحیح )
It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah ﷺ sacrificed a horned, defectless ram with a black stomach, black feet and black around its eyes."