Sunan Ibne-Majah 2374ضعیف
یہودونصاری کی گواہی ایک دوسرے کے متعلق
حدیث نمبر: 2374
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَجَازَ شَهَادَةَ أَهْلِ الْكِتَابِ بَعْضِهِمْ عَلَى بَعْضٍ.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل کتاب کی آپس میں ایک دوسرے کے خلاف گواہی کو جائز رکھا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٥٦، ومصباح الزجاجة : ٨٣٣) (ضعیف) (سند میں مجالد بن سعید ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٢٦٦٨ )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ allowed the People of the Book to testify against one another.