Sunan Ibne-Majah 2369صحیح
ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنا
حدیث نمبر: 2369
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک گواہ اور (مدعی کی) قسم سے فیصلہ فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأحکام ١٣ (١٣٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٠٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٥) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ passed judgment on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness.