Sunan Ibne-Majah 2339صحیح
راستہ کی مقدار میں اختلاف ہوجائے تو؟
حدیث نمبر: 2339
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ هَيَّاجٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم راستے کے سلسلہ میں اختلاف کرو تو اسے سات ہاتھ کا کر دو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦١٢٨، ومصباح الزجاجة : ٨٢٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣٥، ٣٠٣، ٣١٧) (صحیح )
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "When you dispute concerning a path, make it seven forearms length wide.