Sunan Ibne-Majah 4072صحیح
فتنہ دجال حضرت عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کا نزول اور خروج یاجوج ماجوج۔
حدیث نمبر: 4072
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالُوا: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ سُبَيْعٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا: خُرَاسَانُ، يَتْبَعُهُ أَقْوَامٌ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ.
ابوبکر صدیق (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے یہ حدیث بیان کی : دجال مشرق (پورب) کے ایک ملک سے ظاہر ہوگا، جس کو خراسان کہا جاتا ہے، اور اس کے ساتھ ایسے لوگ ہوں گے جن کے چہرے گویا تہ بہ تہ ڈھال ہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الفتن ٥٧ (٢٢٣٧) ، (تحفة الأشراف : ٦٦١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٤، ٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: مطلب یہ ہے کہ ان کے چہرے گول، چپٹے اور گوشت سے پر ہوں گے۔
It was narrated that Abu Bakr Siddiq (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ told us: Dajjal will emerge in a land in the east called Khorasan, and will be followed by people with faces like hammered shields. (Hasan)