Sunan Ibne-Majah 4052صحیح
قرآن اور علم کا اٹھ جانا۔
حدیث نمبر: 4052
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بْنُ أبِى شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ، قَالَ: يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ، وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ، وَيُلْقَى الشُّحُّ، وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الْهَرْجُ؟ قَالَ: الْقَتْلُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : زمانہ ایک دوسرے سے قریب ہوجائے گا، ١ ؎ علم گھٹ جائے گا، (لوگوں کے دلوں میں) بخیلی ڈال دی جائے گی، فتنے ظاہر ہوں گے، اور هرج زیادہ ہوگا ، لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! هرج کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : قتل ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الفتن ٥ (٧٠٦١) ، صحیح مسلم/العلم ٧٢ (١٥٧) ، (تحفة الأشراف : ١٣٢٧٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٣٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی عیش و عشرت یا بےبرکتی کی وجہ سے زمانہ جلدی گزر جائے گا، یا عمریں چھوٹی ہوں گی۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) in a Marfu report (meaning, attributed to the Prophet ﷺ "Time will pass quickly,knowledge will decrease, nuserliness will be cast into peoples hearts, tribulations will appear and there will be much " They said: "O Messenger of Allah ﷺ What is Halj?" He said: Killing." (Sahih)