Sunan Ibne-Majah 4035صحیح
زمانہ کی سختی۔
حدیث نمبر: 4035
حَدَّثَنَا غِيَاثُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّحَبِيُّ، أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، سَمِعْتُ ابْنَ جَابِرٍ، يَقُولُ: قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ رَبِّهِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا بَلَاءٌ وَفِتْنَةٌ.
معاویہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : دنیا میں فتنوں اور مصیبتوں کے سوا کچھ باقی نہ رہا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥٧، ومصباح الزجاجة : ١٤٢٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٩٤) (صحیح )
MUawiyah said: ""I heard the Prophet ﷺ say: There is Ilothing left of this world except lriaIsand tribulations." (Hasan)