Sunan Ibne-Majah 4018صحیح
سزاؤں کا بیان
حدیث نمبر: 4018
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ يُمْلِي لِلظَّالِمِ، فَإِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ، ثُمَّ قَرَأَ: وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ سورة هود آية 102.
ابوموسیٰ اشعری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو ڈھیل دیتا رہتا ہے، لیکن اسے پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا، اس کے بعد آپ ﷺ نے آیت : وكذلك أخذ ربک إذا أخذ القرى وهي ظالمة تمہارے رب کی پکڑ ایسی ہی ہے جب وہ کسی ظالم بستی کو پکڑتا ہے (سورة الهود : 102) ، کی تلاوت کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر القرآن ١٢ (٤٦٨٦) ، صحیح مسلم/البر والصلة ١٥ (٢٥٨٣) ، سنن الترمذی/التفسیر ١٢ (٣١١٠) ، (تحفة الأشراف : ٩٠٣٧) (صحیح )
It was narrated from Abu Musa that the Messenger of Allah ﷺ said: Allah gives respite to the wrongdoer, then when He seizes him, He does not let him go." Then he recited: "Such is the Seizure of your Lord when He seizes the (population of) towns while they are doing wrong." (Sahih)