Sunan Ibne-Majah 3991صحیح
امتوں کا فرقوں میں بٹ جانا۔
حدیث نمبر: 3991
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحْمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَفَرَّقَتْ الْيَهُودُ عَلَى إِحْدَى وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یہود اکہتر فرقوں میں بٹ گئے، اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٥٠٩٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/السنة ١ (٤٥٩٦) ، سنن الترمذی/الإیمان ١٨ (٢٦٤٠) ، مسند احمد (٢/٣٣٢) (حسن صحیح) (یہ سند حسن ہے، لیکن شواہد سے یہ صحیح ہے )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The Jews split into seventy-one sects and my nation Willsplit into seventy-three sects." (Hasan)