Sunan Ibne-Majah 3982صحیح
گوشہ نشینی۔
حدیث نمبر: 3982
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأدب ٨٣ (٦١٣٣) ، صحیح مسلم/الزہد ١٢ (٢٩٩٨) ، سنن ابی داود/الأدب ٣٤ (٤٨٦٢) ، (تحفة الأشراف : ١٣٢٠٥) ، وقد أخرجہ : حم ٢/ (٣٧٩) سنن الدارمی/الرقاق ٦٥ (٢٨٢٣) (صحیح )
Abu Hurairah (RA) said that the Messenger of Allah ﷺ said: "The die hole twice." (Sahih)