Sunan Ibne-Majah 3972صحیح
فتنہ میں زبان روکے رکھنا۔
حدیث نمبر: 3972
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ الْعَامِرِيِّ، أَنَّ سُفْيَانَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيَّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، حَدِّثْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ، قَالَ: قُلْ رَبِّيَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقِمْ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَكْثَرُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ، فَأَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلِسَانِ نَفْسِهِ، ثُمَّ قَالَ: هَذَا.
سفیان بن عبداللہ ثقفی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ مجھے کوئی ایسی بات بتائیے جس کو میں مضبوطی سے تھام لوں، آپ ﷺ نے فرمایا : کہو : اللہ میرا رب (معبود برحق) ہے اور پھر اس پر قائم رہو ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ کو ہم پر کس بات کا زیادہ ڈر ہے ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے اپنی زبان پکڑی اور فرمایا : اس کا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإیمان ١٣ (٣٨) ، سنن الترمذی/الزہد ٦٠ (٢٤١٠) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٧٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤١٣، ٤/٣٨٤) ، سنن الدارمی/الرقاق ٤ (٢٧٥٣) (صحیح )
Sufy an bin Abdullah Thaqafi said: "I said: O Messenger of Allah, tell me of something that I can adhere to: He said: Say: "Allah is my Lord," then stand straight (adhere steadfastly to Islam). He said: O Messenger of Allah, what is the thing that you fear most for me? The Messenger of Allah ﷺ took hold of his own tongue, then he said: This:" (Sahih)