Sunan Ibne-Majah 3946ضعیف
تمام اہل اسلام اللہ تعالیٰ کے ذمے ( پناہ) میں ہیں
حدیث نمبر: 3946
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے نماز فجر پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کی امان (پناہ) میں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٥٧٨، ومصباح الزجاجة : ١٣٨٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٠) (ضعیف) (حسن بصری نے سمرہ (رض) سے صرف حدیث عقیقہ سنی ہے، اس لئے اس سند میں انقطاع ہے )
It was narrated from Samurah bin Jundab that the Prophet ﷺ said: "Whoever offers the morning prayer, he is under the protection of Allah, the Mighty and Sublime." (Sahih)