Sunan Ibne-Majah 3939صحیح
مسلمان سے گالی گلوچ فسق اور اس سے قتال کفر ہے
حدیث نمبر: 3939
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق ہے، اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٦٩) (تحفة الأشراف : ٩٢٤٣، ٩٢٥١، ٩٢٩٩) (صحیح )
It was narrated from Ibn Masud that the Messenger of Allah ﷺ said: "Verbally abusing a Muslim is Fusuq disobedience and fighting him is Kufr (ungratefulness to Allah)." (Sahih)