Sunan Ibne-Majah 3937صحیح
لوٹ مار کی ممانعت
حدیث نمبر: 3937
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا.
عمران بن حصین (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجہاد ٧٠ (٢٥٨١) ، سنن الترمذی/النکاح ٢٩ (١١٢٣) ، سنن النسائی/النکاح ٦٠ (٣٣٣٧) ، (تحفة الأشراف : ١٠٧٩٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٣٩، ٤٤١، ٤٤٣، ٤٤٥) (صحیح )
It was narrated from Imran bin Husain that the "Messenger of Allah ﷺ said " Woever plunders is not one of us. (Sahih)