Sunan Ibne-Majah 3935ضعیف
لوٹ مار کی ممانعت
حدیث نمبر: 3935
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو علی الاعلان اور کھلم کھلا طور پر لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٢٥٩١) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٠٠) (ضعیف) لتدلیس ابن جریج وأبی الزبیر
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever plunders openly is not one of us." (Sahih)