Sunan Ibne-Majah 2516ضعیف
ام ولد کا بیان
حدیث نمبر: 2516
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي النَّهْشَلِيَّ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: ذُكِرَتْ أُمُّ إِبْرَاهِيمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَعْتَقَهَا وَلَدُهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بیٹے ابراہیم کی ماں کا تذکرہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : اس کے بچے (ابراہیم) نے اسے آزاد کردیا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٠٢٤، ومصباح الزجاجة : ٨٩٤) (ضعیف) (سند میں حسین بن عبداللہ متروک راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ١٧٧٢ )
It was narrated that Ibn Abbas said: "Mention was made of the mother of Ibrahim in the presence of the Messenger of Allah ﷺ and he said: Her son set her free.