Sunan Ibne-Majah 2064صحیح
کفارہ سے قبل ہی اگر ظہار کرنے والا جماع کر بیٹھے۔
حدیث نمبر: 2064
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ.
سلمہ بن صخر بیاضی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ظہار کرنے والے شخص کے متعلق جو کفارہ کی ادائیگی سے پہلے جماع کرلے فرمایا : اس پر ایک ہی کفارہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظرحدیث (رقم : ٢٠٦٢) (صحیح )
It was narrated from Salamah bin Sakhr Al-Bayadi that the Prophet ﷺ said concerning a man who declared Zihfir upon his wife having intercourse with her before compensation: "Let him offer one expiation." (Daif)