Sunan Ibne-Majah 2048صحیح
نکاح سے پہلے طلاق لغو (بات) ہے۔
حدیث نمبر: 2048
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ.
مسور بن مخرمہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : نکاح سے پہلے طلاق نہیں، اور ملکیت سے پہلے آزادی نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٢٧٧، ومصباح الزجاجة : ٧٢٣) (حسن صحیح) (سند میں ہشام بن سعد ضعیف راوی ہیں، اور علی بن الحسین مختلف فیہ، لیکن شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٧ / ١٥٢ )
It was narrated from Miswar bin Makhramah that the Prophet ﷺ said: "There is no divorce before marriage and no manumission before taking possession: (Hasan)