Sunan Ibne-Majah 3544صحیح
جذام۔
حدیث نمبر: 3544
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ الشَّرِيدِ يُقَالُ لَهُ عَمْرٌو، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ارْجِعْ فَقَدْ بَايَعْنَاكَ.
شرید بن سوید ثقفی (رض) کہتے ہیں کہ وفد ثقیف میں ایک جذامی شخص تھا، نبی اکرم ﷺ نے اسے کہلا بھیجا : تم لوٹ جاؤ ہم نے تمہاری بیعت لے لی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/السلام ٣٦ (٢٢٣١) ، سنن النسائی/البیعة ١٩ (٤١٨٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٨٩، ٣٩٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: کیونکہ زیادہ دیکھنے سے دل میں وسوسہ اور اندیشہ پیدا ہوگا، اگر کبھی ایسے مصیبت زدہ پر نظر پڑجائے تو یوں کہے : الحمد لله الذى عافانى مما ابتلاک به وفضلنى على كثير ممن خلق تفضيلا۔
It was narrated from a man from the family of Sharid whose name was Amr, that his father said: "There was a leper among the delegation of Thaqif. The Prophet ﷺ P.U.B.H sent word to him: Go back, for we have accepted your oath of allegiance." (Sahih)