Sunan Ibne-Majah 3537صحیح
نیک فال لینا پسندیدہ ہے اور بدفال لینا ناپسندیدہ ہے۔
حدیث نمبر: 3537
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ، وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : چھوت چھات اور بدشگونی کوئی چیز نہیں، اور میں فال نیک کو پسند کرتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الطب ٤٥ (٥٧٧٦) ، صحیح مسلم/السلام ٣٤ (٢٢٢٤) ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الطب ٢٤ (٣٩١٦) ، سنن الترمذی/السیر ٤٧ (١٦١٥) ، مسند احمد (٣/١١٨، ١٥٤، ١٣٠، ١٧٨، ٢٥١، ١٧٣، ٢٧٥) (صحیح )
It was narrated that Anas said: "The Profhet ﷺ said: There is no Adwa and no omen, but I like AI-Fal As-Salih.