Sunan Ibne-Majah 3535صحیح
دو دھاری والا سانپ مار ڈالنا۔
حدیث نمبر: 3535
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْأَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ، وَاقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ، وَالْأَبْتَرَ، فَإِنَّهُمَا يَلْتَمِسَانِ الْبَصَرَ، وَيُسْقِطَانِ الْحَبَلَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سانپوں کو مار ڈالو، دو دھاری اور دم کٹے سانپ کو ضرور مارو، اس لیے کہ یہ دونوں آنکھ کی بینائی زائل کردیتے اور حمل کو گرا دیتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/بدء الخلق ١٤ (٣٢٩٧ تعلیقاً ) ، صحیح مسلم/السلام ٣٧ (٢٢٣٣) ، (تحفة الأشراف : ٦٩٨٥) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الأدب ١٧٤ (٥٢٥٢) ، موطا امام مالک/الإستئذان ١٢ (٣٧) ، مسند احمد (٣/٤٣٠، ٤٥٢، ٤٥٣) (حسن صحیح )
It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Kill snakes, and kill Dhit- Tufyatain and the Abtar, for they take away the sight and cause miscarriage." (Sahih)