Sunan Ibne-Majah 3497صحیح
اثمد کا سرمہ لگانا۔
حدیث نمبر: 3497
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ، يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سب سے بہتر سرمہ اثمد کا ہے، وہ نظر (بینائی) تیز کرتا، اور بالوں کو اگاتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/ الجنائز ١٨ (٩٩٤) ، الشمائل ٥١، سنن ابی داود/الطب ١٤ (٣٨٧٨) ، سنن النسائی/الزینة ٢٨ (٥١١٦) ، (تحفة الأشراف : ٥٥٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣١، ٢٤٧، ٢٧٤، ٣٢٨، ٣٥٥، ٦٣ ٣) (صحیح )
It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Messenger of Allah ﷺ said: “The best of your kohl is antimony, for it improves the eyesight and makes the hair (eyelashes) grow.” (Hasan)