Sunan Ibne-Majah 3493صحیح
داغ لینے کا جواز۔
حدیث نمبر: 3493
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: مَرِضَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ مَرَضًا،فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَبِيبًا، فَكَوَاهُ عَلَى أَكْحَلِهِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ ابی بن کعب (رض) ایک بار بیمار پڑے تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے پاس ایک طبیب بھیجا، اس نے ان کے ہاتھ کی رگ پر داغ دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٧) ، سنن ابی داود/الطب ٦ (٣٨٦٤) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٩٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٣، ٣٠٤، ٣١٥، ٣٧١) (صحیح )
It was narrated that Jabir said: "Ubayy bin Kab fell sick, and the Prophet ﷺ sent a doctor to him who cauterized him on his medial arm vein." (Sahih)