Sunan Ibne-Majah 3468صحیح
ذات الجنب کی دوا۔
حدیث نمبر: 3468
حَدَّثَنَا أَبُو طَاهِرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا يُونُسُ، وَابْنُ سَمْعَانَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالْعُودِ الْهِنْدِيِّ يَعْنِي: بِهِ الْكُسْتَ، فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ مِنْهَا ذَاتُ الْجَنْبِ، قَالَ ابْنُ سَمْعَانَ فِي الْحَدِيثِ: فَإِنَّ فِيهِ شِفَاءً مِنْ سَبْعَةِ أَدْوَاءٍ مِنْهَا ذَاتُ الْجَنْبِ.
ام قیس بنت محصن (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہارے لیے عود ہندی کا استعمال لازمی ہے کست کا اس لیے کہ اس میں سات بیماریوں سے شفاء ہے، ان میں ایک ذات الجنب بھی ہے ۔ ابن سمعان کے الفاظ اس حدیث میں یہ ہیں : فإن فيه شفاء من سبعة أدواء منها ذات الجنب اس میں سات امراض کا علاج ہے، ان میں سے ایک مرض ذات الجنب ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الطب ٢١ (٥٧١٣) ، صحیح مسلم/السلام ٢٨ (٢٢١٤) ، سنن ابی داود/الطب ١٣ (٣٨٧٧) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٥٥، ٣٥٦) (صحیح )
Umm Qais bint Mihsan said: "The Messenger of Allah ﷺ said: You should use Indian aloeswood for it contains seven cures, including (a cure for)pleurisy. (Sahih) (One of narrators.) Ibn Saman said in this narration: "For it contains a cure for seven diseases, including pleurisy."