Sunan Ibne-Majah 3438صحیح
اللہ نے جو بیماری بھی اتاری اس کا علاج بھی نازل فرمایا
حدیث نمبر: 3438
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً، إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ دَوَاءً.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نہ اتاری ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٣٣٣، ومصباح الزجاجة : ١١٩١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٧٧، ٤١٣، ٤٤٣، ٤٤٦، ٤٥٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: معلوم ہوا کہ بیماری اور علاج دونوں اللہ کی طرف سے اترتے ہیں۔
It was narrated from Abdullah that the Prophet ﷺ said: "Allah does not send down any disease, but He also sends down the cure for it." (Sahih)