Sunan Ibne-Majah 2405صحیح
ضمانت کا بیان
حدیث نمبر: 2405
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الزَّعِيمُ غَارِمٌ وَالدَّيْنُ مَقْضِيٌّ.
ابوامامہ باہلی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : (قرض کا) ضامن و کفیل (اس کی ادائیگی کا) ذمہ دار ہے، اور قرض کی ادائیگی انتہائی ضروری ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/البیوع ٩٠ (٣٥٦٥) ، سنن الترمذی/البیوع ٣٩ (١٢٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٨٤) (صحیح )
Shurahbil bin Muslim Al-Khawlani said: I heard Abu Umamah Al-Bahili say: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: The guarantor is responsible and the debt must be repaid.