Sunan Ibne-Majah 3220ضعیف
مچھلی اور ٹڈی کا شکار
حدیث نمبر: 3220
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سَعْدٍ الْبَقَّالِ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَادَيْنَ الْجَرَادَ، عَلَى الْأَطْبَاقِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی بیویاں ٹڈیوں کو پلیٹوں میں رکھ کر بطور ہدیہ بھیجتی تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٦٤، ومصباح الزجاجة : ١١٠٨) (ضعیف) (سند میں ابوسعید البقال ضعیف ہیں )
It was narrated that Abu (Sa’eed) Baqqal heard Anas bin Malik (RA) say: “The wives of the Prophet ﷺ used to give each other gifts of locusts on trays.”