Sunan Ibne-Majah 3206صحیح
کتا پالنے سے ممانعت، الا یہ کہ شکار، کھیت یا ریوڑ کی حفاظت کے لئے ہو
حدیث نمبر: 3206
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ لنَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلَا ضَرْعًا، نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ، فَقِيلَ لَهُ: أَنْتَ سَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِيْ وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ.
سفیان بن ابی زہیر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا : جو شخص کتا پالے اور وہ اس کے کھیت یا ریوڑ کے کام نہ آتا ہو تو اس کے عمل (ثواب) سے ہر روز ایک قیراط کم ہوتا رہتا ہے ، لوگوں نے سفیان (رض) سے پوچھا : آپ نے خود اسے نبی اکرم ﷺ سے سنا ہے ؟ انہوں نے کہا : ہاں قسم ہے اس مسجد کے رب کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحرث ٣ (٢٣٢٣) ، بدء الخلق ١٧ (٣٣٢٥) ، صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (١٥٧٦) ، سنن النسائی/الصید ١٢ (٤٢٩٠) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٧٦) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الإستئذان ٥ (١٢) ، مسند احمد (٥/٢١٩، ٢٢٠) ، سنن الدارمی/الصید ٢ (٢٠٤٨) (صحیح )
It was narrated that Sufyan bin Abu Zuhair said: "I heard the prophet say: Whoever keeps a dog that he does not need for farming or herding, one Qirat will be deducted from his (good) deeds each day." It was said to him: "Did you hear this from the Prophet? He said: “Yes, by the Lord of this Masjid.”