Sunan Ibne-Majah 3202صحیح
شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم
حدیث نمبر: 3202
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِقَتْلِ الْكِلَابِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے کہ رسول اللہ ﷺ نے کتوں کو قتل کردینے کا حکم دیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/بدء الخلق ١٧ (٣٣٢٣) ، صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (١٥٧٠) ، سنن النسائی/الصید والذبائح ٩ (٤٢٨٢) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٤٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصید ١٧ (١٤٨٧) ، موطا امام مالک/لإستئذان ٥ (١٤) ، مسند احمد (٢/٢٢، ٢٣، ١١٣، ١٣٢، ١٤٦) ، سنن الدارمی/الصید ٣ (٢٠٥٠) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ commanded that dogs be killed.”