Sunan Ibne-Majah 2498صحیح
جب حد مقرر ہوجائے تو شفعہ نہیں ہوسکتا
حدیث نمبر: 2498
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّرِيكُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ مَا كَانَ.
ابورافع (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : شریک (ساجھی دار) اپنی قریبی جائیداد کا زیادہ حقدار ہے، خواہ کوئی بھی چیز ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظرحدیث رقم : (٢٤٩٥) (صحیح )
It was narrated from Abu Rafi that the Messenger of Allah ﷺ said: "The partner has more right to what is near him, so long as he is still a partner."