Sunan Ibne-Majah 44صحیح
خلفاء راشدین کے طریقہ کی پیروی
حدیث نمبر: 44
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْمِسْمَعِيُّ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، قَال: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ، فَوَعَظَنَا مَوْعِظَةً بَلِيغَةً، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
عرباض بن ساریہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز فجر پڑھائی، پھر ہماری جانب متوجہ ہوئے، اور ہمیں ایک مؤثر نصیحت کی، پھر راوی نے سابقہ حدیث جیسی حدیث ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : (٤٢) (صحیح )
It was narrated that ‘Irbad bin Sâriyah said: “The Messenger of Allah ﷺ (s.a.w.w) led us in Fajr (morning) prayer, then he turned to us and delivered an eloquent speech.” And he mentioned something similar (as no. 43). (Sahih)