Sunan Ibne-Majah 258ضعیف
علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
حدیث نمبر: 258
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، وَأَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْهُنَائِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الْهُنَائِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَيْكٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِغَيْرِ اللَّهِ، أَوْ أَرَادَ بِهِ غَيْرَ اللَّهِ، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے غیر اللہ کے لیے علم طلب کیا، یا اللہ کے علاوہ کی (رضا مندی) چاہی، تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم کو بنا لے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/العلم ٦ (٢٦٥٥) ، (تحفة الأشراف : ٦٧١٢) (ضعیف) (خالد بن دریک کا سماع ابن عمر (رض) سے نہیں ہے، اس لئے یہ روایت انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے )
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet ﷺ said: “Whoever seeks knowledge for a reason other than for the sake of Allah, or intends it for a purpose other than for the sake of Allah, let him take his place in Hell.” (Da’if)