Sunan Ibne-Majah 251صحیح
علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
حدیث نمبر: 251
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي، وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي، وَزِدْنِي عِلْمًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے : اے اللہ ! میرے لیے اس چیز کو نفع بخش اور مفید بنا دے جو تو نے مجھے سکھایا ہے، مجھے وہ چیز سکھا دے جو میرے لیے نفع بخش اور مفید ہو، اور میرا علم زیادہ کر دے، اور ہر حال میں ساری تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدعوات ١٢٩ (٣٥٩٩) ، (تحفة الأشراف : ١٤٣٥٦) ، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٣٨٣٣) (صحیح) (الحمد لله على كل حال کا جملہ ثابت نہیں ہے، تراجع الألبانی : رقم : ٤٦٢ )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ used to say: ‘Allahhumma, anfa’ni bima ‘allamtani, wa ‘allimni ma yanfa’uni, wa zidni ‘ilman. wà’l-hamdu Lillahi ‘ala kulli hal. [O Allah, benefit me by that which a have taught me, and teach that which will benefit me Iiiand increase my knowledge. Praise is to Allah in all circumstances.’” (Da’if)