Sunan Ibne-Majah 246صحیح
ہمراہیوں کو پیچھے پیچھے چلانے کی کراہت کے بارے میں
حدیث نمبر: 246
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم إِذَا مَشَى مَشَى أَصْحَابُهُ أَمَامَهُ وَتَرَكُوا ظَهْرَهُ لِلْمَلَائِكَةِ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب چلتے تو صحابہ رضی اللہ عنہم آپ کے آگے آگے چلتے اور آپ کی پیٹھ فرشتوں کے لیے چھوڑ دیتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣١٢١، ومصباح الزجاجة : ٩٩) ، مسند احمد (٣/٣٠٢، ٣٣٢) (صحیح )
It was narrated that Jâbir bin ‘Abdullâh said: “When the Prophet ﷺ walked, his Companions would walk in front of him, and he would leave his back for the angels.”(Hasan)