Sunan Ibne-Majah 239صحیح
لوگوں کو بھلائی کی باتیں سکھانے والے کا ثواب
حدیث نمبر: 239
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّهُ لَيَسْتَغْفِرُ لِلْعَالِمِ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ، حَتَّى الْحِيتَانِ فِي الْبَحْرِ .
ابوالدرداء (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : عالم کے لیے آسمان و زمین کی تمام مخلوق مغفرت طلب کرتی ہے، یہاں تک کہ سمندر میں مچھلیاں بھی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠٩٥٢) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/ المقدمة ٣٢ (٣٥٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عالم باعمل کی بڑی فضیلت ہے۔
It was narrated that Abu Dharr (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Everyone in the universe, in the heavens and on earth, prays for forgiveness for the scholar, even the fish in the sea.” (Da’if)