Sunan Ibne-Majah 222ضعیف
علمائ (کرام) کی فضیلت اور طلب علم پر ابھارنا
حدیث نمبر: 222
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ أَبُو سَعْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَقِيهٌ وَاحِدٌ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ .
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : شیطان پر ایک فقیہ (عالم) ہزار عابد سے بھاری ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/العلم ١٩ (٢٦٨١) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٩٥) (موضوع) (سند میں روح بن جناح متہم بالوضع ہے، ابوسعید نقاش کہتے ہیں کہ یہ مجاہد سے موضوع احادیث روایت کرتا ہے، ملاحظہ ہو : المشکاة : ٢١٧ )
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘One Faqih (knowledgeable man) is more formidable against the Shaitan than one thousand devoted worshippers.” (Da’if)