Sunan Ibne-Majah 178صحیح
جہیمیہ کے انکار کے بارے میں
حدیث نمبر: 178
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ ، قَالُوا: لَا، قَالَ: فَكَذَلِكَ لَا تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ رَبِّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کیا تمہیں چودھویں رات کو چاند دیکھنے میں مشقت ہوتی ہے ؟ صحابہ نے کہا : جی نہیں، فرمایا : اسی طرح قیامت کے دن تمہیں اپنے رب کی زیارت میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٤٨٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الاذان ١٢٩ (٨٠٦) ، الرقاق ٥٢ (٦٥٧٣) ، التوحید ٢٤ (٤٧٣٧) ، صحیح مسلم/الإیمان ٨١ (١٨٣) الزھد ١ (٢٩٦٨) ، سنن ابی داود/السنة ٢٠ (٤٧٢٩) ، سنن الترمذی/صفة الجنة ١٦ (٢٥٥٤) ، سنن الدارمی/الرقاق ٨١ (٢٨٤٣) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Do you crowd one another in order to see the moon on the night when it is full?’ They said: ‘No’ He said: ‘And you will not crowd one another in order to see your Lord on the Day of Resurrection.” (Sahih)