Sunan Ibne-Majah 173صحیح
خوارج کا بیان
حدیث نمبر: 173
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق الْأَزْرَقُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ .
ابن ابی اوفی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خوارج جہنم کے کتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥١٦٩، ومصباح الزجاجة : ٦٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٥٥) (صحیح) (اعمش کا سماع ابن أبی أوفی سے ثابت نہیں ہے، اس لئے سند میں انقطاع ہے، لیکن دوسرے طرق اور شواہد کی بناء پر حدیث صحیح ہے، ملاحظہ ہو : المشکاة : ٣٥٥٤ )
It was narrated that Ibn Abu Awfa said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The Khawarij are the dogs of Hell.” (Sahih)