Sunan Ibne-Majah 162صحیح
اہل بدر کے فضائل۔
حدیث نمبر: 162
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ، يَقُولُ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمُقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِكُمْ عُمْرَهُ .
نسیر بن ذعلوق کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کہتے تھے : اصحاب محمد ﷺ کو گالیاں نہ دو ، ان کا نبی اکرم ﷺ کی صحبت میں ایک لمحہ رہنا تمہارے ساری عمر کے عمل سے بہتر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجة، (تحفة الأشراف : ٨٥٥٠، ومصباح الزجاجة : ٦١) (حسن )
It was narrated that Nusair bin Dhu’luq said: “Ibn ‘Umar used to say: ‘Do not revile the Companions of Muhammad ﷺ , for the stay of anyone of them for a brief period (with the Prophet ﷺ ) is better than all the good deeds that anyone of you does in his lifetime.” (Da’if)