Sunan Ibne-Majah 155صحیح
حضرت خباب (رض) کے فضائل۔
حدیث نمبر: 155
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، مِثْلَهُ عِنْدَ ابْنِ قُدَامَةَ، غَيْرَ أَنَّهُ يَقُولُ فِي حَقِّ زَيْدٍ: وَأَعْلَمُهُمْ بِالْفَرَائِضِ.
ابوقلابہ سے ابن قدامہ کے نزدیک اسی کے مثل مروی ہے مگر فرق یہ ہے کہ اس میں زید بن ثابت (رض) کے حق میں : أفرضهم کے بجائے أعلمهم بالفرائض ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
Another chain with similar wording (as no. 154) but he if said that Zaid was: “The most knowledgeable of them concerning the rules of inheritance.” (Sahih)