Sunan Ibne-Majah 137ضعیف
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کے فضائل
حدیث نمبر: 137
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ كُنْتُ مُسْتَخْلِفًا أَحَدًا عَنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ لَاسْتَخْلَفْتُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ .
علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر میں بغیر مشورہ کے کسی کو خلیفہ مقرر کرتا تو ام عبد کے بیٹے (عبداللہ بن مسعود) کو مقرر کرتا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/المناقب ٣٨ (٣٨٠٨، ٣٨٠٩) ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٤٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٧٦، ٩٥، ١٠٧، ١٠٨) (ضعیف) (حارث ضعیف اور متہم بالرفض ہے، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٢٣٢٧ )
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘If I were to appoint anyone as my successor without consulting anyone, I would have appointed Abdullah Ibn Masud.”