Sunan Ibne-Majah 126صحیح
حضرت طلحہ بن عبیداللہ (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 126
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: نَظَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى طَلْحَةَ، فَقَالَ: هَذَا مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ .
معاویہ بن ابی سفیان (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے طلحہ (رض) کو دیکھا تو فرمایا : یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کردیا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/تفسیر القرآن ٣٤ (٣٢٠٢) ، المناقب ٢٢ (٣٧٤٠) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٤٥) (حسن )
It was narrated that Mu’âwiyah bin Abu Sufyán said: “The Prophet ﷺ looked at Talhah and said: ‘This is one of those who fulfilled their covenant.