Sunan Ibne-Majah 106صحیح
سیدنا عمر فاروق (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 106
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُول: خَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَبُو بَكْرٍ، وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ، عُمَرُ .
عبداللہ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے علی (رض) کو کہتے سنا : رسول اللہ ﷺ کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر ابوبکر ہیں، اور ان کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر عمر ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠١٨٩، ومصباح الزجاجة : ٤١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/فضائل الصحابة ٥ (٣٦٧١) ، سنن ابی داود/السنة ٨ (٤٦٢٩) (صحیح )
It was narrated that Abdullâh bin Salimah said: “I heard ‘Ali say: ‘The best of people after the Messenger of Allah ﷺ is Abu Bakr, and the best of people after Abu Bakr (RA) is ‘Umar.’”(Sahih)