Sunan Ibne-Majah 4315صحیح
شفاعت کا ذکر۔
حدیث نمبر: 4315
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيَخْرُجَنَّ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَتِي، يُسَمَّوْنَ الْجَهَنَّمِيِّينَ.
عمران بن حصین (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جہنم میں سے ایک گروہ میری شفاعت کی وجہ سے باہر آئے گا، ان کا نام جہنمی ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ٥١ (٦٥٦٦) ، سنن ابی داود/السنة ٢٣ (٤٧٤٠) ، سنن الترمذی/صفة جہنم ١٠ (٢٦٠٠) ، (تحفة الأشراف : ١٠٨٧١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٣٤) (صحیح )
It was narrated from Imran bin Husain that the Prophet ﷺ said: "Some people will be brought forth from Hell by my intercession, who will be called Al-jahannamiyyin (those who came out of Hell)." (Sahih)