Sunan Ibne-Majah 4304صحیح
حوض کا ذکر۔
حدیث نمبر: 4304
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَيْنَ نَاحِيَتَيْ حَوْضِي كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَالْمَدِينَةِ، أَوْ كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَعُمَانَ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے حوض کے دونوں کناروں کا فاصلہ اتنا ہے جتنا صنعاء اور مدینہ میں یا مدینہ و عمان میں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الفضائل ١٠ (٢٣٠٣) ، (تحفة الأشراف : ١٣٧٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الرقاق ٥٣ (٦٥٩١) ، مسند احمد (٣/١٣٣، ٢١٦، ٢١٩) (صحیح )
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah ﷺ said: "The distance between the two ends of my Cistern is like the distance between San a and AI-Madinah, or between AI-Madinah and Amman." (Sahih)