Sunan Ibne-Majah 4298ضعیف
روز قیامت رحمت الہی کی امید۔
حدیث نمبر: 4298
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَدْخُلُ النَّارَ إِلَّا شَقِيٌّ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَنِ الشَّقِيُّ؟ قَالَ: مَنْ لَمْ يَعْمَلْ لِلَّهِ بِطَاعَةٍ وَلَمْ يَتْرُكْ لَهُ مَعْصِيَةً.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جہنم میں کوئی نہیں جائے گا سوائے بدبخت کے لوگوں نے پوچھا : اللہ کے رسول ! بدبخت کون ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جس نے کبھی اللہ تعالیٰ کی اطاعت نہیں کی، اور کوئی گناہ نہ چھوڑا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٧٤، ومصباح الزجاجة : ١٥٤٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٤٩) (ضعیف) (سند میں ابن لہیعہ ضعیف ہیں )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: "No one will enter Hell except one who is doomed." It was said: "O Messenger of Allah, who is the one who is doomed?" He said: "The one who never does any act of obedience (towards Allah) and who never omitted any act of sin." (Daif)