سنن ابنِ ماجہ - زہد کا بیان - حدیث نمبر 4286
حدیث نمبر: 4286
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ وَعَدَنِي رَبِّي سُبْحَانَهُ أَنْ يُدْخِلَ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعِينَ أَلْفًا،‏‏‏‏ لَا حِسَابَ عَلَيْهِمْ وَلَا عَذَابَ،‏‏‏‏ مَعَ كُلِّ أَلْفٍ سَبْعُونَ أَلْفًا وَثَلَاثُ حَثَيَاتٍ مِنْ حَثَيَاتِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ.
حضرت محمد ﷺ کی امت کا حال۔
ابوامامہ باہلی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: میرے رب (سبحانہ و تعالیٰ ) نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ وہ میری امت میں سے ستر ہزار لوگوں کو جنت میں داخل کرے گا، نہ ان کا حساب ہوگا، اور نہ ان پر کوئی عذاب، ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار ہوں گے، اور ان کے سوا میرے رب عزوجل کی مٹھیوں میں سے تین مٹھیوں کے برابر بھی ہوں گے ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/صفة القیامة ١٢ (٢٤٣٧)، (تحفة الأشراف: ٤٩٢٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٦٨) (صحیح )
Abu Umamah Al-Bahili said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: My Lord has promised me that seventy thousand of my nation will enter Paradise without being brought to account or punished. With every thousand will be (another) seventy thousand, and three handfuls of my Lord, the Glorified." (Hasan)
Top